💘💘. ۔ غزل۔ 💘💘
تم سے دل لگانے کے سزا ملے مجھکو
تجھے آپنا بنانے کے سزا ملے مجھکو
چھپ کر روتا تو اچھا ہوتا یاروں
دل کے بات بتانے کے سزا ملے مجھکو
ad1
کاش تمہیں دیکھ کر نظریں جھکا لیتے
نظریں ملانے کے سزا ملے۔ مجھکو
تجھے دور سے دیکھ کر خوش ہوتا تھا
تیری پاس آنے کے سزا ملے مجھکو
ad1
بے انتہا محبت کر بیٹھے ہم نادان تم سے
تیری قسم اٹھانے کے سزا ملے مجھکو
توں اکثر دور جاتا رہا مجھ سے سنگدل
تیری پیچھے آنے کے سزا ملے مجھکو
ad1
نہ تھی غداری اپنی خون میں ثنااءلللہ
سچ بتانے کے بلوچ سزا ملے مجھکو
ad1
💔💘 Adeel Ali 💘💔 Solangi 💔💘

Good
ReplyDeleteSuper
ReplyDelete